سپراسٹار کھلاڑی اسلام آباد یونائیٹیڈ کے اسکواڈ میں شامل

اسلام آباد: انگلش آل راؤنڈر سمیت پاٹیل اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔

سماءکےمطابق سمیت پاٹیل کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں نمائندگی کرچکے ہیں۔اسلام آباد یونائیٹیڈ کی ٹیم میں انہیں سری لنکن آل راؤنڈر اصیلا کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

اصیلا سری لنکن ٹیم کی بین الاقوامی مصروفیات کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  سماء

ISLAMABAD UNITED

PSL 3

Samit Patel

Tabool ads will show in this div