ملائیشیا میں کشتی الٹنے سے چالیس افراد ڈوب گئے

اسٹاف رپورٹ


کوالالمپور : ملائشیا میں کشتی الٹنے سے چالیس افراد سمندر میں ڈوب گئے، گمشدہ افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

ملائشین حکام کے مطابق کشتی میں انڈونیشین شہری سوار تھے جو روزگار کی تلاش میں غیرقانونی طریقے سے ملائشیا میں داخل ہورہے تھے۔ حادثہ اوور لوڈنگ کے سبب پیش آیا۔ کوسٹ گارڈز اور میرین نے ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔ سماء

میں

MQM

سے

گئے

buried

woods

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div