ریاست میساچیوسٹس کے گودام میں آتشزدگی

اسٹاف رپورٹ


میاساچیوسٹس: امریکا میں گودام میں لگنے والی بے قابو آگ نے ایک ٹرک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ ریاست میاساچیوسٹس کے شہر لائن میں پیش آیا، آگ کے بلند شعلوں کو میلوں دور سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔


حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں گودام اور ٹرک پر لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جب کہ گودام میں آتشزدگی کی تحقیقات جاری ہیں۔ سماء

میں

کے

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div