فیض احمد فیض کی 7 بہترین غزلیں / نظمیں

اپنی اردو شاعری کے ذریعے کروڑ دلوں پر راج کرنے والے فیض احمد فیض کی 36 ویں برسی آج 20 نومبر کو عقیدت اور احترام سے منائی جا رہی ہے۔ فیض احمد فیض نے آمر سے لے کر محبوب کی محبت اور ہجر و فراق کے تمام ادوار کو خوبصورت طریقے سے اپنی لازوال شاعری کے ذریعے بیان کیا۔ بے شک فیض ایک عہد کا نام ہے۔
فیض نہ ہم یوسف نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے
اپنا کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے
فیض احمد فیض کا نسخہ ہائے وفا کا مجموعہ ہر شاعری پسند شخص کی پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ’دست صبا‘،’شام شہریاراں‘، ’نقش فر یادی‘، ’زنداں نامہ‘،’ میرے دل میرے مسافر‘،’ دست تہہ سنگ ‘اور دیگر مجموعات کے خالق اور بیسویں صدی کے ممتاز انقلابی شاعر، صحافی اور مصنف فیض احمد فیض کہ بارے میں اگر یہ کہیں کہ اُردو ادب عہد ساز شاعر فیض احمد فیض پر تاحیات فخر کرتا رہے گا، تو غلط نہ ہوگا۔
ذیل میں فیض احمد فیض کی برسی کے موقع پر چند ایسی ہی مشہور اور شہرہ آفاق غزلیں آپ کی سماعت کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

ملکہ ترنم نور جہاں کی آواز میں شہرہ آفاق غزل "مجھ سے پہلی سے محبت میرے محبوب نہ مانگ" نے فیض کی شاعری کے ساتھ انصاف کیا۔
نیرہ نور کی خوبصورت آواز میں دلوں کو چھو جانے والی جو فیض نے سقوط ڈھاکہ کہ موقع پر کہی تھی۔
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/7v4c5Z9UJLI"]دہشت تنہائی اقبال بانو کی آواز میں
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/YXy8D9Qvw04"]رات یوں دل میں تیری، کھوئی ہوئی یاد آئی
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/q9AwRrnHZ1M"]بہار آئی تو جیسے یک بار۔۔۔ لَوٹ آئے ہیں پھر عدم سے۔۔۔۔ وہ خواب سارے، شباب سارے۔۔۔۔ جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے۔۔۔ جو مٹ کے ہر بار پھر جیے تھے۔
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/E8xdV3-bHv8"]لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے، یہ غزل بھی اقبال بانو کی آواز میں
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/CMKMOFr7eR0"]نثار میں تیری گلیوں میں اے وطن کہ چلی کہ رسم کہ نہ کوئی سر اٹھا کہ چلے خوبصورت الفاظ کی ادائیگی فیض احمد فیض کی اپنی آواز میں
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/EJ6JNMKfwFM"]