بھارت میں ٹرین پٹڑی سے اتری گئی، چار مسافر ہلاک

اسٹاف رپورٹ


بہار : بھارت میں ٹرین پٹری سے اُتر گئی، حادثے میں چار مسافر ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق واقعہ میں دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔

ریلوے حکام کے مطابق واقعہ صوبہ بہار میں پیش آیا۔ نئی دہلی سے آنے والی راجدھانی ایکسپریس پٹری سے اتری، جس کے باعث نو بوگیاں ٹرین سے جدا ہوگئیں۔

اس حادثے میں چار مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس حکام نے اسے ماؤ باغیوں کی کارروائی قراردیا ہے، جو اس سے قبل ریلوے اور ائیر پورٹس پر حملوں کی دھمکیاں دے چکے ہیں۔ سماء

میں

چار

سے

Karan Johar

Gaza

Tabool ads will show in this div