طلال چوہدری آج بھی اپنی خاموشی نہ توڑ سکے

اسلام آباد : توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے ایک بار پھر جب شعلہ بیان وزیر طلا چوہدری سپریم کورٹ کے احاطے میں داخل ہوئے تو پھر چپ ہوگئے اور ایسے چپ کے جیسے شرط لگا کر آئے ہوں۔ صحافی کی جان توڑ محنت کے بعد بھی طلال چوہدری نے اپنے لبوں کو ہلکی سی بھی جنبش نہ دی اور پھیکی ہلکی مسکراہٹ کے ساتھ کیمروں کی جانب امید بھر نظروں سے دیکھا اور اندر چلے گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

SC

JOURNALIST

contempt court

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div