آسٹریلیامیں بجلی پراسرارطورپرغائب،پروازوں کی روانگی متاثر
اسٹاف رپورٹ
سڈنی : آسٹریلیا میں ائیرپورٹ کی بجلی منقطع ہونے سے پروازیں متاثر ہوئیں، ہوائی اڈے پر موجود ہزاروں مسافر پریشانی کا شکار ہوئے۔
سڈنی کے ڈومیسٹک ائیرپورٹ پر بجلی پراسرار طور پر غائب ہوئی، تو لاؤنج پلیٹ فارم کا منظر پیش کرنے لگا۔ سڈنی سے آسٹریلیا کے دوسرے شہروں کا رخ کرنے والے ہزاروں مسافر ہوائی اڈے میں پھنس کررہ گئے۔
بجلی کے تعطل نے مقامی اور غیر ملکی ائیر لائنز کی کئی پروازیں بھی منسوخ کرا دیں۔ سماء
کی
reuters
تبولا
Tabool ads will show in this div