علی ترین ہار رہے ہیں؟، عمران خان کا جواب سنیں
لودھراں ضمنی الیکشن میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے، صحافی نے عمران خان نے سوال کیا کہ علی ترین ہار رہے ہیں؟، جس پر انہوں نے کہا کہ ابھی مکمل نتائج آنے باقی ہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔