فوجی بینڈ نے پیانگ یانگ کی سڑکوں پر رونق لگا ڈالی

اسٹاف رپورٹ


پیانگ یانگ : شمالی کوریا اور روس کے فوجی بینڈز کی مشترکہ پریڈ نے پیانگ یانگ کی سڑکوں پر خوب رونق لگائی، پرفارمنس سے محضوظ ہونے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر تھی۔

شمالی کوریا کی سڑکوں پر ماسکو کے مہمانوں کا مارچ ہوا، روسی بینڈ نے فوجی دھنیں چھیڑیں تو  لوگوں نے تالیاں بجاکر خوب داد دی۔ ایے میں شمالی کورین کیوں پیچھے رہتے۔ شمشیر زن کے ساتھ رقاص خواتین اہلکار بھی دو دھاری تلوار بن گئیں۔

مرد اہلکار بھی روایتی فوجی بینڈ پر قومی نغمے بجاتے رہے، پیانگ یانگ کی سڑکوں سے ہوتا ہوا روسیوں اور کورینز کا قافلہ قصر صدارت پہنچا۔ تو کورین اہلکاروں نے ڈرم کی دھمک سے لوگوں کو محضوظ کیا۔ میزبانوں کے دل جیتنے کیلئے روسی مہمانوں نے یہاں بھی خوب بینڈ بجایا۔ شاندار پریڈ میں روس اور شمالی کوریا کی عسکری قيادت نے بھی شرکت کی۔ سماء

کی

پر

نے

crimes

package

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div