سب کچھ کھل کر عوام کے سامنے آگیا، کامران ٹیسوری
ایم کیو ایم رہنماء کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آج عوام کے سامنے سب آگیا، متحدہ کی تقسیم کی وجہ میں نہیں، مجھے جو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے اس پر خالد مقبول صدیقی کے دستخط تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آئیے جانتے ہیں۔