رابطہ کمیٹی کے فیصلے سے دکھ ہوا، افشاں فاروق
فاروق ستار کی اہلیہ افشاں فاروق کا کہنا ہے آج جو ہوا ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا، سب سے کہا تھا کہ مل کر چلیں، فیصلے سے فاروق ستار کی والدہ بھی اداس ہیں، فاروق ستار تنہا نہیں، بہت سے لوگ ان کے ساتھ ہیں، سماء کی اینکر پرسن کرن ناز سے گفتگو میں وہ مزید کیا بولیں آپ بھی سنیں۔