رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ

کراچی : ايم کيو ايم کے رہنماء شاہد پاشا نے فاروق ستارسے رابطہ کميٹی تحليل کرنے کا مطالبہ کرديا، ساتھ ہی رابطہ کميٹی پر سنگين الزامات بھی لگائے۔

ایم کیو ایم رہنماء شاہد پاشا پھٹ پڑے، رابطہ کمیٹی تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں میں پرانا ہوں مجھے سب پتہ ہے، مہنگی گاڑياں کہاں سے آئيں؟۔ کس کے پيچھے بھائی پيدل بھاگتا آتا تھا؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی باتيں کرنے والے شہیدوں کے ورثاء کے پاس گئے تک نہيں۔ سماء

rabita committee

coordination committee

FAROOQ SATTAR

Shahid Pasha

MQM-P

MQMP

Muttahida Qaumi Movement-Pakistan

Tabool ads will show in this div