وینیزویلا کا سالانہ جشن آزادی،خصوصی تقریبات کا اہتمام

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراکس : وینیزویلا میں دو سو تین سالہ جشن آزادی منارہا ہے، خصوصی تقریبات کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔

وینیزویلا کو ہسپانوی بادشاہت کے پنجوں سے آزاد ہوئے دو سو تین سال ہوگئے، اس موقع پرقومی سطح پرجشن آزادی کا بھرپور انتظام کیا گیا۔ صدر نکولس مڈورو کی قیادت میں تقریبات کا آغاز ہوا، خصوصی پریڈ ہوئی۔ عوامی سرگرمیوں نے ملک بھرمیں خوشی کا سماں باندھ دیا۔

سرکاری تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا اوروینزویلا کی ترقی کیلئے اہم رہنماؤن نے اپنے جذبات کا اظہارکیا۔ سماء

کا

youth

islamic