محمد عامرکی فیملی کے ہمراہ ادائیگی عمرہ؛تصاویر وائرل

حال ہی میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی کے بعد مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔

عامرکے ہمراہ ان کی اہلیہ نرجس اور بیٹی منسا ہیں ۔ دونوں میاں بیوی نے عمرہ کی تصاویر سوشل سائٹس پر شیئر کیں جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

 

NARJIS AMIR

Tabool ads will show in this div