وزیراعلیٰ پنجاب چیف جسٹس کے حکم پر عدالت پہنچ گئے
لاہور : خادم اعلیٰ شہباز شریف چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف چیف جسٹس کے طلب کرنے پر سپریم کورٹ رجسٹری لاہور پہنچ گئے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے صاف پانی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آج عدالت طلب کیا ہے۔
