یوکرین کے سورش زدہ علاقوں میں جھڑپیں جاری

اسٹاف رپورٹ


کیف : یوکرین کے شورش زدہ شہروں میں سیکیورٹی فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں جاری ہیں، آپریشن میں باغیوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

لوہانسک میں باغیوں نے دفاعی تنصیبات پر شیلنگ کی، شہر کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کی لڑائی میں کئی املاک متاثر ہوئیں، سرحدی علاقوں سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب میں فوجی آپریشن کے ذریعے علیحدگی پسندوں کے زیرقبضہ مقامات خالی کرالئیے گئے، جب کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک چرچ  سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد ہوا، جس میں اینٹی ائیرکرافٹ میزائل اور بارودی سرنگیں شامل ہیں۔ سماء

میں

کے

جاری

علاقوں

form

engro

Tabool ads will show in this div