شام میں باغیوں اور حکومت میں جنگ، حلب اور درعا میں بمباری، کئی افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ

دمشق : شام میں باغیوں اور حکومت میں جنگ جاری ہے، حلب اور درعا میں فوج کی بمباری سے کئی افراد زخمی ہوگئے، عمارتیں کھنڈرات بن گئیں۔

شام کے شہر حلب کا علاقہ الباب فوج کی بمباری اور خانہ جنگی نے ایک پھر بہت سے شہریوں کو زخمی کردیا، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کی مدد کی۔

شہر میں مزید کئی عمارتیں کھنڈرات میں تبدیل، ہر طرف بارود کی بو اور ملبے کا ڈھیر، بیرل بموں کی برسات نے درعا کی بدحالی میں اضافہ کردیا۔

اس بمباری سے کچھ بھی محفوظ نہیں رہا ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ سماء

زخمی

Video

mistake

nsc

Tabool ads will show in this div