غزہ پر بمباری جاری، 3 دن میں 75 شہید

غزہ: اسرائیل نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت برپا کردی۔ آسمان سے برستے بارود نے مزید سترہ افراد کی جان لے لی۔ تین دن میں شہداء کی تعداد پچھتر تک جاپہنچی۔

اسرائیل نے مسلسل تیسرے روزغزہ پر بمباری سے قیامت برپا کردی۔۔۔۔۔ سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔۔۔ شہیدوں میں درجنوں خواتین اور بچے شامل ہیں۔۔۔۔ ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہوئے ہیں۔۔۔ اسرائیل نے تقریبا سومکانات کونشانہ بنایا ہے۔۔۔

حماس کی پانچ سو پچاس سائٹس پربم برسائے جاچکے ہیں۔ سمندری علاقہ میں حماس اسرائیلی فوج کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے۔
جبکہ  اسرائیل نے غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں پر مزید حملوں کا اعلان کردیا۔۔ غزہ کی صورتحال پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔

میں

پر

شہید

Shahid Afridi

planet

Tabool ads will show in this div