چیف جسٹس نے زینب قتل کیس پر ازخود نوٹس نمٹادیا

لاہور:چيف جسٹس نےزينب قتل کيس ميں قاتل کوپکڑنےپرآئي جي پنجاب کاشکريہ اداکرتے ہوئے از خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی زینب کے قتل پر ازکود نوٹس نمٹا دیا۔

زینب کاقاتل پکڑنےپرچیف جسٹس نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ایک کیس کی سماعت کے دوران آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نےچیمبرمیں جووعدہ کيااسےپوراکیا۔

چیف جسٹس نے کیس نمٹاتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق کیس کا فیصلہ 7 روز میں کیا جائے۔

CHIEF JUSTICE

qasur

JusticeForZainab

zainab murder case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div