ہوسٹن میں باپ کی فائرنگ، 6 بچے ہلاک
اسٹاف رپورٹ
ہوسٹن : امریکی شہر ہوسٹن میں باپ کی فائرنگ سے 6 بچے ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ ہوسٹن کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا، پولیس کے مطابق واقعہ خاندانی تنازعے کا نتیجہ ہے، ہلاک ہونے والوں میں 4 کمسن بچے اور 2 نوجوان شامل ہیں۔
پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، قانونی چارہ جوئی کی گئی، 3 گھنٹے بعد ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ سماء