ترانوےفلسطینیوں کی شہادت کےبعداوباماکی جنگ بندی کی پیشکش

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن : امریکی صدر باراک اوباما نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فون کرکے جنگ بندی میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔

امریکی صدر اوباما نے وزیراعظم نیتن یاہو سے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے مدد کو تیار ہیں، اوباما نے حملوں کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہدایت کی کہ لڑائی کے دوران عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ سماء

condolence

Tabool ads will show in this div