پی ٹی آئی آج لودھراں میں پاور شو دکھانے کیلئے تیار

پاکستان تحریک انصاف آج لودھراں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے کے انتظامات مکمل کرليے گئے ہیں۔ 60 فٹ چوڑا اسٹیج تیار ہے جبکہ ساؤنڈ سسٹم بھی نصب کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ روز ہی لودھراں پہنچ گئے تھے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں ياسر مجيد

PTI

public gathering

Imaran Khan

Tabool ads will show in this div