پیپلز پارٹی رہنماء اور انکے بیٹے کی جدید اسلحہ سے فائرنگ
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پیپلز پارٹی کے لیڈر اور انکا بیٹا کھلے عام جدید اسلحہ سے فائرنگ کرتے رہے جس سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود صوبائی وزیرداخلہ ملزمان کو پکڑنے کا اپنا وعدہ پورا نہ کرسکے۔ کامران جليل کي رپورٹ