آئس کرکٹ؛ شاہد آفریدی کی ٹیم نے رائلز الیون کو شکست دیدی

سوئٹزرلینڈ: آئس کرکٹ کے میدان میں شاہد آفریدی رائلز الیون نے سہواگ ڈائمنڈ الیون کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ دومیچوں کی سیریزمیں آفریدی الیون کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

سوئٹزرلینڈ میں دنيا کا پہلا آئس کرکٹ ٹي ٹوئنٹي کا ميلہ سجا۔ ميچ کا نتيجہ شاہد آفريدي کي ٹيم رائلز اليون کے حق ميں رہا اور وريندرسہواگ کي ٹيم ڈائمنڈ اليون چھ وکٹوں سے شکست کھا گئي۔

شعيب اختر، عبدالرزاق، ويٹوري اور جے وردھنے جيسے ستارے جبکہ مائيک ہسي، اينڈريو سائمنڈ اور گريم اسمتھ جيسے بڑے ناموں کے ساتھ کرکٹ نئے عہد ميں داخل ہوگئي۔ سماء

t20 match

ICC Cricket 2018

Royal Elevens

Abdul Razzak

Tabool ads will show in this div