عمران خان کا نوازشریف کو جلسہ کرنے کا چیلنج

نوازشريف مافيا عدليہ کے خلاف جس طرح کي زبان استعمال کررہا ہے، اس پرپوري قوم عدليہ کے ساتھ ہے، عمران خان کا عابد باکسر کي گرفتاري اور شہبازشريف کے خلاف انکشافات پر عدالت ميں جانے کا اعلان نوازشريف کو جلسوں کا چيلنج بھی دیدیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

PTI

IMRAN KHAN

IK

Nawaz Shariff

shabaz shariff

Tabool ads will show in this div