دو تین دن میں جنگ بندی ہو جائے گی، مولانا سمیع الحق

اسٹاف رپورٹر
 اسلام آباد: طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ دو تین دن میں جنگ بندی ہو جائے گی۔ قوم مذاکرات کی کامیابی کے لئے دعا کرے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولاناسمیع الحق نے کہا کہ دو تین روز میں جنگ بندی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 12 سال کی جنگ ہے، اتنی جلدی ختم نہیں ہو سکتی۔ جنگ ختم ہونے میں وقت لگے گا
انہوں نے واضح کیا کہ مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان کوئی ڈیڈ لاک نہیں، قوم مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا کرے۔ سماء

میں

Inqilab March

gilgit

Shahid Afridi

MH370

ahmadinejad

season

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div