لندن:مشال قتل کیس کا فیصلہ انصاف کا آغاز ہے؛والد
مشال کے والدنے لندن ميں سماء سے خصوصي گفتگو میں مشال قتل کيس کے فيصلے کو انصاف کا آغاز قرار دے دیا۔ بولے سزائيں ملنے لگيں تو پورا انصاف ہوجائے گا۔ پوليس کارکردگي پر اطمينان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بولے عمران خان نے صوابي يونيورسٹي کا نام مشال کے نام پر رکھنے کا يقين دلايا ہے،امداد کا وعدہ پورا نہ کرنے کا شکوہ بھی کیا۔