رانا ثناء اللہ نے مشال قتل کا فیصلہ مایوس کن قرار دیدیا

وزير قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے مشال قتل کیس پر اے ٹی سی کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا، کہتے ہیں خیبر پختونخوا میں پراسیکیوشن کا ادارہ تباہ ہوچکا ہے، ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر آزاد کرانے کا ایجنٹ بنا ہوا ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔