ایمل خان کا ایک بار پھر مشال کے مفرور قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ

صوابی : ایمل خان نے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ مشال خان کے مفرور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور تمام ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔

اپنے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال خان کے بھائی ایمل خان کا کہنا تھا کہ ابھی فیصلے سے متعلق علم نہیں، ہمارے وکلاء کی ٹیم فیصلے پر مشورہ کرے گی جس کے بعد اپنے رد عمل کا اظہار کریں گے۔

مزید جانیے : مشال خان قتل کیس، عدالت کا بڑا فیصلہ،1مجرم کو سزائے موت

انہوں نے ایک بار پھر اپیل کی کہ مرکزی ملزم کو گرفتار کیا جائے اور تمام ملوث افراد کو سخت سزا ملنی چاہئے، اس واقعے کے بعد ہم سب بہن بھائیوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی۔ سماء

Mardan University

Abdul Wali Khan university

Mashal Khan

Mashal Khan murder case

haripur jail

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div