انصاف نہ ملا تو آئندہ بھی ایسے ہی کئی مشال قتل ہونگے

مردان : مردان یونی ورسٹی میں جنونی ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشال خان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ضرور سزا ملني چاہے، کيس واضح ہے، ملزمان فوٹيج ميں واضح نظر آ رہے ہيں، انصاف نہ ملا تو آئندہ بھي ايسے ہي مشال قتل ہوں گے۔ والدہ کا مزید کیا کہنا تھا ؟ دیکھیں یہ ویڈیو ۔ سماء

Mardan University

Abdul Wali Khan university

Mashal Khan

Mashal Khan murder case

Tabool ads will show in this div