خون کے ایک قطرے نے بچی کے قاتل کر گرفتار کرادیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/GMF-IG-KP-SOT-07-02.mp4"][/video]

مردان : آر پی او مردان کا کہنا ہے کہ سولہ اراضی پر پھیلے گنے کے کھیت سے ملنے والے خون کے ایک قطر نے قاتل کی شناخت کراکے اسے حوالات کے پیچھے پہنچا دیا۔ ملزم بچی کو کھیتوں میں گنے کے بہانے سے لے کر گیا اور اپنا مکروہ فعل انجام دیا۔ وڈیو دیکھیں۔ سماء

Minor Girl Killed

Asma Murder Case

Mardan Murder case

Tabool ads will show in this div