بھارتی ریاست تلنگانہ میں اسکول بس کو حادثہ، 25 بچے اور ڈرائیور جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارت کی ریاست تلنگانہ میں مسافر ٹرین اسکول بس سے ٹکراگئی، 25 بچے اور ڈرائیور جان سے گیا۔
افسوسناک حادثہ ریلوے کراسنگ پر پیش آیا، جہاں اسکول بس ٹرین کی زد میں آگئی، ہلاک بچوں کی عمریں 7 اور 14 سال کے درمیان ہیں۔
حادثے میں کئی بچے زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، بس ڈرائیور بھی جان سے گیا۔ سماء
CNIC
vote
اسکول
qualifier
تبولا
Tabool ads will show in this div