فاروق ستار کی اہلیہ نے اہم راز سے پردہ فاش کردیا
سماء کے پروگرام آواز میں فاروق ستار کي اہليہ نے بتایا کہ بغاوت بہت دنوں سے ہورہي ہے، سب جانتے ہيں ايسا کون کررہا ہے۔ بولیں کامران ٹيسوری نے فاروق ستار کی مالی طور پر بھی بہت مدد کی، خود ميری ان کي مسز سے چار سال سے دوستي ہے۔