ایم کیو ایم حقیقی نے فاروق ستار کی پیشکش ٹھکرادی
کراچی : ایم کیو ایم حقیقی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی پیشکش ٹھکرادی، ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی کے ذاتی جھگڑے سے کوئی تعلق نہیں، قوم کی مفاد کی بات پر سوچا جاسکتا تھا۔
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کی پیشکش ٹھکرادی اور فاروق ستار کی قیادت میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔
ترجمان ایم کیو ایم حقیقی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار گروپ نے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا، فاروق ستار اور عامر خان کے ذاتی جھگڑے سے کوئی تعلق نہيں، فاروق ستار قوم کے مفاد کی بات کرتے تو گفتگو ہوسکتی تھی۔ سماء
rauf siddiqui
AFAQ AHMED
Dr. Farooq Sattar
Sardar Ahmed
MQM H
تبولا
Tabool ads will show in this div