ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کو منانے پہنچ گیا

ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کو منانے کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے بھیجے گئے ارکان میں رؤف صدیقی، سردار احمد اور جاوید حنیف شامل ہیں، جو سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کو منانے کی کوشش کریں گے۔ ویڈیو دیکھیں۔

rauf siddiqui

Dr. Farooq Sattar

Sardar Ahmed

Tabool ads will show in this div