لاہور: ڈینگی بخارنے تین مزید افراد کی جان لے لی

اسٹاف رپورٹر


لاہور: لاہور کے جنرل ہسپتال میں ڈینگی بخار نے مزید 3 جانیں لے لیں، جس کے بعد آج ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔


اسپتال زرائع کے مطابق، غازی روڈ کا 25 سالہ مبارک علی 4 روز سے زیر علاج تھا۔ آج چل بسا۔ اس کے علاہ کینٹ کی رہائشی 40 سالہ پروین بھی ڈینگی کا شکار ہو گی۔ کوٹ لکھپت کا 65 سالہ محمد صوبہ بھی ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگیا۔


شہر میں ڈینگی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی۔

لاہور

کی

MQM

Inqilab March

Charlie Hebdo

internet

decade

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div