غزہ پر حملے،4سالہ سمیع کا جنازہ دیکھ کر باپ کا کلیجہ پھٹ گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


مقبوضہ بیت المقدس : غزہ میں گولیوں سے شہید ہونے والے چار سالہ سمیع کا جنازہ اٹھا تو باپ کا دل بیٹھ گیا۔۔ آنسووں کی لڑیاں چہرے تربتر کرگئیں۔۔ ننھنے سمیع کا جنازہ ہر دل اداس کرگیا۔

سمیع صرف چار سال کا تھا، ابھی صرف دوستوں کے ساتھ کھیلنا کودنا ہی سیکھا تھا مگر یہ معصوم بچپن صہیونی دہشت گردوں سے برداشت نہ ہوا۔ جبالیہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سمیع کو چھوٹی سی عمر میں شہادت کے بڑے مرتبے پر فائز کر گئی۔ معصوم کے جنازے پر ننھے دوستوں کا صبر جواب دے گیا۔

سمیع کے گھر والے کہتے ہیں ہم اللہ کے رسول کے حکم پراس حال میں بھی عید منارے تھے مگر ظالموں نے ایسا غم ڈھا دیا جسے جھیلنا ممکن نہ تھا۔ کون کسے صبر کی تلقین کرتا، ہرکوئی غم سے نڈھال تھا۔ سماء

کا

پر

کر

batsman

Tabool ads will show in this div