کبھی دیکھی ہے آپ نے پانی پر تیرتی کچن سروس

دبئی : جہاں متحدہ عرب امارات دیگر حوالوں سے مشہور اور جانا جاتا ہے، وہی اس کی ایک اور منفرد پہنچان سمندر میں تیرتی کچن کی سہولت ہے، جس سے لوگ سمندر کے بیچوں بیچ پرلطف کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

دبئی میں دنیا کی پہلی فلوٹنگ کچن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے جو جیٹ اسکیئر، ملاحوں اور ایڈونچر کے شوقین بوٹنگ کرتے افراد کو کھانا پہنچائے گا۔

دبئی کے پام بیچ پرشروع ہونے والی اس انوکھی سروس میں سمندر کے بیچ تیرتے 'سالٹ بے نامی کچن سے کھانے کے مزے اُڑانے کیلئے دو طریقہ کار مختص کیے گئے ہیں۔ سماء

INTERESTING

floating

Tabool ads will show in this div