اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے،سعودی بادشاہ عبداللہ

اسٹاف رپورٹ


ریاض: سعودی بادشاہ عبداللہ نے اسرائیل پر جنگی جرائم کا الزام لگا دیا۔

اس کو کہتے ہیں کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، بالا آخر سعودی عرب کو بھی اسرائیلی بربریت اور سفاکی پر لب کشائی کا خیال آ ہی گیا، سعودی بادشاہ عبداللہ نے اسرائیل پر جنگی جرائم کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے اسرائیلی جارحیت پرعالمی برادری کی خاموشی پر بھی کڑی تنقید کی۔ شاہی فرمان میں سعودی بادشاہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ سماء

entry

rampage

Tabool ads will show in this div