زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینا چاہتے ہیں؛عدالت اجازت دے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصورمیں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعدپھراعلان کرديا۔ کہتے ہیں قصورکي زينب سميت آٹھ بچيوں کےقاتل کوسرعام چوک پرپھانسي ديناچاہتےہيں۔ بولے کہ عدالت عاليہ قانون ميں گنجائش کے مطابق اجازت دے، قاتل کولاہورياقصورکے کسي چوک پرلٹکايا جائے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

cm punjab

JusticeForZainab

zainab murder case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div