انتہاپسندداعیش نےعراق میں بڑےحملوں کی منصوبہ بندی کرلی،رپورٹ

اسٹاف رپورٹ


بغداد : عراق میں انٹیلی جنس حکام نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس نے بغداد پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔

عراقی انٹیلی جنس کے مطابق داعش نے شمال کی جانب سے ناکامی کے بعد جنوب سے بغداد پر حملے کا منصوبہ بنایا ہے، داعش کو مقامی قبائل کی مدد حاصل ہے۔ دوسری جانب کرد فورسز نے داعش کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے کردوں کو فضائی مدد دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ سماء

میں

کی

ahmadinejad

Tabool ads will show in this div