ستاروں کے جھرمٹ میں فیفافٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش
دھڑوں ميں بٹي فٹبال فيڈريشن کي رکنيت تو فيفا نے معطل کردي مگر دنيا کےمقبول ترين کھيل سے پاکستان کا تعلق نہ ٹوٹ سکا۔ دنیا کے سفرپر نکلی فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی لاہورپہنچی تو تقريب رونمائي میں ستاروں کي کہکشاں اتر آئي۔ انيس سو اٹھانوے کي فاتح فرانسيسي ٹيم کےرکن کسٹن کيرم بھي ٹرافي کے ہمراہ آئے ہیں۔ دیکھیے علی ہاشمی کی رپورٹ