پہلی بار صدر کے چناؤ کیلئے ترکی میں پولنگ جاری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


انقرہ : ترکی میں آج پہلی بار صدر کے براہ راست چناؤ کیلئے پولنگ ہوگی، جسٹس پارٹی کے اميدوار، وزيراعظم رجب طیب اردوان سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔

ترکی میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں، ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک ترک عوام کے دلوں پر راج کرنے والے وزیراعظم طیب اردوان صدارت کے سب سے مضبوط امیدوارہیں، ان کے خلاف اکمل الدین اوغلواہم امیدوار ہیں۔

ایک سروے کے مطابق طیب اردوان کے حق میں پچپن اعشاریہ ایک فیصد جبکہ احسان اوغلوکی حمایت میں تینتیس فیصد حمایت پائی گئی ہے، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم طیب اردوان کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ کسی امیدوار نے پچاس فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کیے توچوبیس اگست کو دوبارہ ووٹنگ کی جائے گی۔ سماء

میں

کے

birthday

جاری

clean

surge

fms

Tabool ads will show in this div