امریکی ریاست کیرولینا میں بارش و سیلاب سے زندگی مفلوج
اسٹاف رپورٹ
کیرولینا : امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں بارش اور سیلاب سے زندگی مفلوج ہوگئی، ایک شخص ہلاک اور دوسرا لاپتا ہوگیا۔
ریسکیو اہل کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے شخص کو تلاش کررہا ہے،غائب ہونے والے شخص کے ساتھ موجود خاتون کی لاش مل چکی ہے، دونوں کی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی تھی، مسلسل بارش سے سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا ہے۔ گاڑیاں پانی میں ڈوبی دکھائی دے رہی ہیں، علاقے کا چھوٹا پُل بھی بہہ گیا ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ سماء
میں
Vidya Balan
سے
بارش
visits
امریکی
qualifier
تبولا
Tabool ads will show in this div