لیبیا کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

اسٹاف رپورٹ


طرابلس : لیبیا میں عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے، مظاہرین بیرونی مداخلت کے خاتمہ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

دارالحکومت طرابلس میں ہزاروں شہریوں نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا، شہر بن غازی میں بھی ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکلے، مظاہرین مطالبہ کررہے تھے کہ پارلیمنٹ بیرونی مداخلت کی حمایت بند کرے۔

احتجاج کے شرکاء کا کہنا تھا کہ موجودہ پارلیمنٹ لیبیا میں قیام امن کیلئے کچھ نہیں کرسکتی، جب تک لیبیا میں بیرونی مداخلت کا راستہ نہیں روکا جائے گا، امن واستحکام ممکن نہیں۔ سماء

کے

پر

ایک

ODIs

clean

Andrew Strauss

Tabool ads will show in this div