کائٹ سرفنگ، سمندر کی لہروں پر حیرت انگیز کرتب

کائٹ سرفنگ کا ٹائٹل ہالینڈ کے سرفر نے جیت لیا، سمندر کی لہروں اور تیز ہوا سے نمٹنے کے دلچسپ مقابلے میں کیون لینگریر سب پر بازی لے گئے۔ جان جوکھم میں ڈالنے والے حیرت انگیز مقابلوں کی جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

SURFING

amazing

HOLLAND

kite-surfing

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div