توہین آمیزبیانات پردانیال عزیز کو بھی نوٹس مل گیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توہین آمیز بیانات پر طلال چوہدری کے بعد ایک اور لیگی رہنما دانیال عزیزکو طلب کرلیا۔
نہال ہاشمی کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دینے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے لیگی رہنما طلال چوہدری کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ اب چیف جسٹس نے دانیال عزیزکی توہین آمیزتقاریر کا بھی نوٹس لےلیا۔
سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت طلب کرلیا۔دانیال عزیزتوہین عدالت کیس 7فروری کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔
SUO MOTO
CONTEMPT OF COURT
تبولا
Tabool ads will show in this div