کوہلی کی سینچری پرانوشکا کا ردعمل

ممبئی : جنوبی افریقا کیخلاف فتح گر اننگز کھیلنے پر انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کیلئے ٹویٹر پر اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے جنوبی افریقا کیخلاف ویرات کوہلی کی سنچری اور فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کیلئے بھرپور طریقے سے دلی جذبات کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر پیغامات میں انوشکا نے تصویر کے ساتھ کیپشن ’’100‘‘ اور ’’واٹ اے گائے‘‘ لکھا ہے۔

ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنے کیریئر کی 33 ویں سنچری اسکور کی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سماء

ODI

HUSBAND

HEART

Tabool ads will show in this div