عراق،انتہا پسندوں نے امریکی صحافی کو ذبح کردیا

اسٹاف رپورٹ


بغداد : عراق میں شدت پسند تنظیم داعش نے امریکی صحافی کو قتل کردیا، جیمز فولی کو دوسال قبل شام میں اغواء کیا گیا تھا۔

داعش کے مطابق جیمز کی ہلاکت شدت پسند تنظیم کیخلاف دو ہفتے سے جاری بمباری کا ردعمل ہے، غیرملکی میڈیا کے جیمز کا سرقلم کیا گیا،جس کی ویڈیو میسج ٹو امریکا کے نام سے انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ہے، شدت پسندوں نے امریکی اہداف پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔ سماء

کو

نے

امریکی

صحافی

engineers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div