اونٹوں کی دوڑ کے دوران سعودی بادشاہ کا ڈانس
سعودی عرب میں اونٹوں کی دوڑ کوئی نئی بات نہیں، تاہم اگر اس موقع پر کوئی سعودی بادشاہ کو ہلکتے ڈانس کرتے اور خوبصورت اونٹوں کو دیکھ کر محو رقص کرتے ہوئے دیکھ لیں تو شاید یہ ایک انہونی بات ہو۔ ارے اگر آپ کو یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ دوڑ میں اونٹوں کا مقابلہ حسن بھی ہوا۔ سماء